Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

حماس نے ایک اور لاش اسرائیل کے حوالے کردی، مغربی کنارے میں 2 فلسطینی بچے شہید

غزہ: حماس نے ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی۔ جبکہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں دو فلسطینی بچوں کو شہید کردیا۔ حماس کے القسام بریگیڈ نے خان یونس سے ملنے والی لاش ریڈ کراس کے حوالے کی۔ اسرائیل نے لاش ملنے کی تصدیق کردی۔ مزید تین یرغمالیوں کی باقیات ابھی غزہ میں موجود ہیں۔
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہےکہ جلد از جلد باقی لاشیں حوالے کرنے کے خواہاں ہیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ہیبرون کے قصبے بیت عمر میں اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ جبکہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی فائرنگ سے بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ حماس نے اسرائیل کی نوجوانوں اور بچوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی کو فاشسٹ اور ہولناک جرم قرار دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular