Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس کا جنگ بندی کے بقیہ مراحل مکمل کرنے کے عزم کا اظہار

غزہ : حماس نے عرب لیگ کے سربراہ اجلاس کے نام خط میں جنگ بندی کے بقیہ مراحل مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ خط میں لکھا گیاہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے کے بقیہ مراحل کو مکمل کرنے کے لیے اپنی خواہش کا اعادہ کرتی ہے جس کے نتیجے میں ایک جامع اور مستقل جنگ بندی، غزہ سے قابض افواج کا مکمل انخلاء، تعمیر نو اور محاصرہ ختم ہو جائے۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ وہ غزہ کی سرزمین پر کسی بھی غیر فلسطینی منصوبے یا انتظامیہ یا کسی بھی غیر ملکی افواج کی موجودگی کو مسلط کرنے کی کوشش کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خط کے مطابق ہم کسی بھی ایسے اقدام کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں جو فلسطینیوں کو غزہ سے بے گھر کرنے کی کوششوں کا مقابلہ کرے اور فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کئے بغیر غزہ کی تعمیر نو کی کوشش کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular