Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

قابض صیہونی حکومت کی بلیک میلنگ اور ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، حماس

غزہ : حماس نے صیہونی حکومت کے انسانی امداد کے غلط استعمال اور اس کے ذریعے سیاسی بلیک میلنگ کی کوشش کو سختی سے مسترد کر دیا۔ حماس نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ وہ انسانی امداد کے معاملے کو سیاسی بلیک میلنگ کے طور پر استعمال کی شدید مخالفت کرتی ہے۔ حماس نے زور دیا کہ غزہ کے لئے انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور غزہ کے لوگوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی پالیسی کا تسلسل ہے۔ حماس نے واضح کیا کہ غزہ میں امداد کی تقسیم کا اختیار رکھنے والا واحد فریق بین الاقوامی اور حکومتی ادارے ادارے ہیں، قابض رژیم یا ان کے نمائندوں کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے۔ حماس کے بیان میں کہا گیا کہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے جلد از جلد اقدام کرے۔ صیہونی رژیم حماس کو اپنی شرائط ماننے پر مجبور کرنے کی کوشش میں 2 ماہ سے زائد عرصے سے خوراک اور ادویات کو غزہ میں داخل ہونے سے روک رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular