Sun Oct 25, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

حماس حملہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ کا جواز نہیں بن سکتا، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے ریلیف کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ حماس کی کارروائیوں کا یہ مطلب نہیں کہ تمام فلسطینیوں پر جنگ مسلط کردی جائے۔ اقوام متحدہ کے ریلیف کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس نے وضاحت کی ہے کہ غزہ کی صورتحال تباہ کن اور ناقابل قبول ہے۔ حماس کے اقدامات فلسطینیوں کے خلاف جنگ کا جواز نہیں بن سکتے۔ انہوں نے کہا کہ پورے محلوں کا وجود مٹا دیا گیا ہے۔ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اجتماعی سزا کے سوا کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جاری تنازعہ ایک جنگل کی آگ ہے جو پورےخطے میں پھیل سکتی ہے۔انہوں نے ایندھن سمیت امداد کو محفوظ طریقے سے اور بغیر کسی پابندی کے غزہ تک پہنچانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو روزانہ پہنچنے والی امداد سے کم از کم 5 گنا زیادہ امداد کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular