Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس کا ہفتے کو 3 کے بجائے 6 قیدی رہا کرنے کا اعلان

غزہ : حماس نے ہفتے کو تین کے بجائے چھ قیدی رہا کرنے کا اعلان اور باقی تمام قیدی ایک ساتھ رہا کرنے کی مشروط پیش کش کردی۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ ثالثوں کی درخواست اور معاہدے کی تمام شرائط پر عمل درآمد میں ہماری سنجیدگی ثابت کرنے کے لیے کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل عمر قید اور لمبی سزاؤں کے حامل متعدد قیدیوں کو رہا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل مستقل جنگ بندی اور فوجی انخلا کرنے پر آمادہ ہو جائے تو تمام اسیروں کو ایک ساتھ رہا کیا جاسکتا ہے۔
حازم قاسم نے حماس کے اسلحہ میں تحفیف اور غزہ سے باہر نکالنے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے مستقبل کے لیے کوئی بھی انتظام قومی اتفاق رائے سے ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular