Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس اور اسرائیل جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع

غزہ : حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ جنگ بندی کی شرائط پہلے معاہدے جیسی ہی ہیں۔ دو دنوں میں بیس اسرائیلی رہا کئےجائیں گے۔ جبکہ اسرائیل ساٹھ فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔ قطر کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ عارضی جنگ بندی مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہوجائے۔ اب دونوں فریقین کے درمیان کسی بھی قسم کی جھڑپیں نہ ہوں اور غزہ میں فوری طور پر امداد پہنچا کر انسانی جانوں کو بچایا جائے۔
اس سے پہلے حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں گیارہ اسرائیلی رہا کردئے۔ جس میں فرانس۔ جرمنی اور ارجنٹینا کے دہری شہریت کے افراد شامل ہیں۔ بدلے میں اسرائیل نے تین فلسطینی خواتین اور 30 بچوں کو رہا کردیا۔ فلسطینیوں کا رام اللہ پہنچنے پر بھرپور خیرمقدم کیا گیا ۔جبکہ رہائی پانے والے فلسطینی بچے والدین سے لپٹ کر رو پڑے۔ فلسطینیوں نے کہا کہ ان کی رہائی کی خوشی پر غزہ کے شہداء کا غم بھاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular