Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ کی صورتحال پر حماس اور ایران کا ایک بار پھر رابطہ

دوحہ: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں امداد کی فوری فراہمی پر زور دیتے ہوئے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ کسی ایک فریق کی خواہش کی تکمیل کے لیے غزہ کا کوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا۔مسئلہ فلسطین کو فلسطینیوں کی خواہش کے مطابق حل کرنا مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا واحد راستہ ہے۔فلسطینیوں کو اسرائیل بھوک اور بمباری سے قتل کررہا ہے اور اس پر عالمی خاموشی قتل کی مدد کے مترادف ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular