Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

ولی امر مسلمین کا حجۃ السلام و المسلمین محسن نجفی کی وفات پر اظہارِ تعزیت

تہران : ولی امر مسلمین آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں حجۃ السلام و المسلمین شیخ محسن نجفی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارک یا ہے۔ اپنے پیغام میں بلتستان کے علمائے کرام ، پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
اس سے قبل عراق سے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی اظہار تعزیت کیا۔ حوزہ علمیہ قم اور نجف اشرف سے بھی جید علمائے کرام اور مجتہدین کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular