Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

گوتریس کا فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی اہمیت پر زور

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی اہمیت پر زور دیا۔ اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حقوق سے متعلق کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ دو ریاستی حل ہی پائیدار امن کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ گوتیریس نے بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرنے اور بحران کو مزید بڑھانے والے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں کہا کہ جبری نقل مکانی اور نسلی صفائی جیسے کسی بھی اقدام کو روکا جائے جو صورتحال کو مزید خراب کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ناقابل فہم ہوگا کہ لاکھوں فلسطینیوں کو اس سرزمین سے بے دخل کیا جائے جہاں وہ رہتے ہیں۔ یہ ناقابل فہم ہو گا کہ غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہو گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular