Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امریکا میں گن کلچر مزید 3 طالب علموں کی جان لے گیا، 8 زخمی

آکسفورڈ : امریکا میں گن کلچر شہریوں کیلئے موت کی علامت بن چکا ہے۔ ریاست مشی گن کے شہر آکسفورڈ کے ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جس میں تین طالب علم ہلاک اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ طالب علم نے اسکول کے اندر گھس کر اپنے ساتھی طالب علموں کو نشانہ بنایا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے مرنے والوں کی عمریں 14 سے 17سال کے درمیان ہیں۔ ان میں دو طالبات بھی شامل ہیں۔ فائرنگ سے ایک استاد بھی زخمی ہوئے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular