Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حکومت تعصب چھوڑے اور نصاب میں ترمیم کرے، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

لاہور : صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ایک بار پھر یکساں قومی نصاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ مسجد علیؑ جامعہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ کے دوران انہوں نے کہا کہ یکساں قومی نصاب میں اہلبیتؑ کا نام کیوں نہیں ہے۔۔؟پی ٹی آئی حکومت تعصب چھوڑے اور نصاب میں ترمیم کرے۔حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور شیعہ علماء و ملت کے تحفظات دور کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر اہل بیتؑ مائنس قومی نصاب لاگو کیا گیا تو ہم کبھی بھی اس کو نہیں مانیں گے اور اس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular