Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

گلگت، مزید دو نوجوان دم توڑ گئے، شہداء کی تعداد 10 ہو گئی

رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گلگت میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں پر مبینہ طور پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ جمعرات کے روز مزید دو زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ شہدا کی نماز جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں سید راحت حسین کی اقتداء میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ رہبر معظم کی شہادت کیخلاف ملک بھر کی طرح گلگت میں بھی سخت احتجاج کیا گیا تھا جس دوران مبینہ طور پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افراد موقع پر ہی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ بعد میں مزید چار زخمی نوجوان دم توڑ گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular