Sun Oct 25, 2026

نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال

روزانہ کی خبریں

جنرل قاسم سلیمانی قتل، امریکا کو 50 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنیکا حکم

تہران : ایرانی عدالت نے بغداد میں امریکی حملے میں شہید کئےگئے جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے امریکی محکموں، فوجی یونٹوں اور شخصیات کو حکم دیا کہ کیس دائر کرنے والے دعویداروں کو مجموعی طور پر 50 ارب ڈالر کا ہرجانہ ادا کریں۔ اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 جنوری 2020 کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کا حکم دیا تھا، جس میں 62 سالہ جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے عراقی لیفٹیننٹ ابو مہدی المہندس شہید ہوئے تھے.

مزید پڑھیے

Most Popular