Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مسجد پر بم حملہ، 50 نمازی شہید، درجنوں زخمی

غزہ: صیہونی جنگی طیاروں نے مسجد کو میزائل سے تباہ کردیا۔ 50 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ کے علاقے صابرہ میں نمازیوں سے بھری مسجد پر میزائل داغ دئے۔ نماز فجر کے دوران کئے گئے حملے میں مسجد ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ 50 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ صیہونی فوج نے رات بھر خان یونس۔ جبالیہ کیمپ اور دوسرے مقامات پر بم برسائے۔ حملوں کے دوران کئی افراد جان کی بازی ہار گئے۔ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ شہدا کی تعداد بارہ ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
ادھر شمالی غزہ کے مختلف علاقوں میں شدیدجھڑپیں جاری ہیں۔زمینی کارروائی کے دوران مزید دو صیہونی فوج ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ ہلاک فوجیوں کی تعداد اڑتالیس ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular