Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ فلسطینی ریاست کا لازمی حصہ ،کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، محمود عباس

رام اللہ : صدر محمود عباس نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہےکہ غزہ فلسطینی ریاست کا لازمی حصہ ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ الفتح کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں محمود عباس نے کہا کہ فلسطینی ترجیحات میں جنگ بندی کا استحکام اور غزہ میں فوری انسانی امداد کی بلا تعطل فراہمی سرفہرست ہے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا، جس میں غزہ سے مکمل اسرائیلی انخلا، حماس کی جانب سے حکمرانی چھوڑنا اور فلسطینی حکومت کے ماتحت عبوری انتظامی کمیٹی کا قیام شامل ہے۔ صدر عباس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالے تاکہ یکطرفہ اقدامات روکے جائیں اور فلسطین کی آزادی و خودمختاری کے لیے سنجیدہ سیاسی عمل کی راہ ہموار ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular