Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ کے اسپتال موت کا مسکن بن چکے ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

جنیوا : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے غزہ کے اسپتالوں کو موت کے مسکن قرار دے دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ پروگرام اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی امور نے غزہ میں صحت کی سہولیات کی تباہی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غزہ میں یرقان اور دیگر امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق بھوک، غذائی قلت اور غیر متوازن خوراک سے ہزاروں بچے موت کی دہلیز پر پہنچ چکے ہیں۔ بمباری سے زیادہ اموات بھوک سے ہوسکتی ہیں۔ ادارہ برائے انسانی امور کے مطابق غزہ میں زیادہ امداد کی ضرورت ہے جہاں کوئی نظام موجود نہیں ہے اور مریض مررہے ہیں۔ زخمی دم توڑ رہے ہیں۔ بمباری سے معصوم بچے اور حاملہ عورتوں کو قتل کیاجارہا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular