Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں صرف دو ہفتے کے لیے خوراک کا ذخیرہ رہ گیا

جنیوا : اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں صرف دو ہفتے کے لیے خوراک کا ذخیرہ بچا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کہا ہے کہ اس کے پاس خوراک کا فقط اتنا سامان موجود ہے کہ دو ہفتوں سے بھی کم وقت تک لوگوں کی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔ غزہ کی پٹی میں عوامی کچن اور بیکریوں کو دو ہفتوں سے بھی کم وقت کے لیے کھلا رکھنے کے لیے کافی خوراک کی فراہمی ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے بتایا گیا کہ اس کے پاس خوراک کے ذخائر کم ہیں جبکہ ایندھن کا ذخیرہ بھی چند ہفتے تک ہی چل سکے گا۔
اسرائیل نے اتوار کو سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد حماس پر دباؤ ڈالنا ہے تاکہ اس کو جنگ بندی کے متبادل کے طور پر کچھ امور کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular