Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

غزہ : گھر کے ملبے سے خاندان کے 30 شہدا کی لاشیں نکال لی گئیں

غزہ : غزہ میں سول ڈیفنس نے محدود وسائل کے باوجود ملبے میں دبی لاشیں نکالنے کا کام تیز کردیا ہے۔ غزہ سٹی کے علاقے مغربی رملہ میں دو سال پہلے اسرائیلی حملے میں تباہ سالم خاندان کے گھر کے ملبے سے تیس شہدا کی لاشیں نکال لی گئیں۔ جس میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔
سول ڈیفنس نے گذشتہ روز بھی غزہ سٹی میں مکانات کے ملبے سے پینتالیس افراد کی لاشیں نکالی تھیں۔ سول ڈیفنس کے میڈیا آفس نے بتایا کہ ریڈ کراس کے تعاون سے گھروں کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام شروع کیا ہے۔ انتہائی دشوار حالات کے باوجود تلاش اور بچاؤ کے کام محدود آلات کے ذریعے جاری رہیں گے۔
ایک اندازے کے مطابق تباہ مکانات اور عمارتوں کے ملبے میں دس ہزار سے زائد شہدا کی لاشیں دبی ہوئی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular