Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ: 90 فیصد بچے، 40 فیصد خواتین شدید غذائی قلت کا شکار

جنیوا : اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ غزہ میں نوے فیصد بچوں کو ایک یا دو وقت غذا نصیب ہے۔ یونیسف کے مطابق غزہ میں دو سال کی عمر کے نوے فیصد بچے یا تو دودھ پیتے ہیں یا پھر روٹی کھاتے ہیں۔ دیگر غذاؤں تک ان کی رسائی نہیں ہے۔ جس سے غذائیت کی کمی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پچیس فیصد حاملہ خواتین شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ چالیس فیصد دودھ پلانے والی مائیں غذائی کمی کی وجہ سے موت کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ دو لاکھ سے زائد خواتین اور بچے تشویشناک غذائی کمی کا شکار ہیں۔ اگر غذائی امداد فراہم نہ کی گئی تو غزہ میں لاکھوں اموات بیماریوں اور بھوک سے ہوجائیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular