Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کمانڈر ہیثم الطباطبائی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا

بیروت : اسرائیلی حملے میں شہید حزب اللہ کے کمانڈر ہیثم الطباطبائی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ حزب اللہ کے مجاہدین، علما اور مقامی برادری کے ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونجتی رہی۔
شرکا نے شہادتوں کے باوجود مزاحمت کے مشن سے پیچھے نہ ہٹنے اور شہداء کے راستے پر چلتے رہنے کا عہد کیا۔ حزب اللہ رہنما شیخ علی دعموش نے تقریب سے خطاب میں شہید کمانڈر ہیثم الطباطبائی کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ طباطبائی مزاحمت کی تمام بڑی لڑائیوں کے مرکزی معماروں میں سے تھے۔ انہیں ’آرکیٹیکٹ آف لبریشن اینڈ وکٹری‘ کہنا کوئی مبالغہ نہیں۔ شیخ دعموش کے مطابق وہ ان اعلیٰ ترین رہنماؤں میں شامل تھے جنہوں نے پیپل آف مائٹ کی لڑائی کو غیر معمولی جرأت کے ساتھ لیڈ کیا۔ دعموش نے کہا کہ طباطبائی کی جدوجہد مزاحمت کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے جو آنے والی نسلوں کیلئے مثال رہے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مزاحمت اپنے شہداء کی قربانیوں کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے اپنے راستے پر ثابت قدم رہے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular