Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

فرانس دہشت گردوں کی حمایت کے بجائے اپنے لوگوں کے مطالبات پر توجہ دے، ایران

تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے جلاوطن دہشت گرد گروپ منافقین خلق کے اجلاس کی میزبانی کرنے پر فرانس کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ فرانسیسی حکومت دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے بجائے اپنے ہی لوگوں کے مطالبات پر دھیان دے۔ تنظیم نے پیرس کے نواح میں ایک اجلاس منعقد کیا اور اس گروپ کے ہزاروں حامیوں نے فرانسیسی دارالحکومت کے مرکز میں ایک ریلی نکالی۔ سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس اور برطانیہ کی سابق وزیر اعظم لز ٹرس نے اس اجلاس میں شرکت کی۔اس پر فرانسیسی پولیس نے ابتدائی طور پر پابندی عائد کردی تھی۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فرانسیسی حکومت کے اجلاس کی میزبانی کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔
انھوں نے کہا کہ ایرانی عوام کے قاتلوں کی حمایت میں ماضی کی سنگین غلطیوں کی تلافی کرنے کے بجائے فرانسیسی سیاستدان دہشت گردوں کے جمع ہونے کے لیے میدان مہیا کر رہے ہیں۔ گذشتہ ماہ البانوی حکام نے مجاہدین خلق کے کیمپ پر چھاپہ مارا تھا اور الزام عائد کیا تھا کہ اس گروپ پر غیر ملکی اداروں کے خلاف سائبرحملے کرنے کا شبہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular