Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

فرانس پرامن مظاہرین کی آواز دبانے سے باز رہے، ایران

تہران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فرانس میں جاری پرامن احتجاجی مظاہرے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم پرامن مظاہرین کی آواز حق کو دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ فرانسیسی حکومت سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے پرامن احتجاجی مظاہرے کے ذریعے اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے گریز کرے۔ یاد رہے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی پنشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر احتجاج میں دس لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کے بعد فرانسیسی سیکیورٹی فورسز نے سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular