Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

بانی پی ٹی آئی پر ایک مقدمہ میں فرد جرم، دوسرے میں گرفتار

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی ان کی گرفتاری ڈال دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس اور توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی اور ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جبکہ اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران ان پر اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کردی جبکہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے17 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔
ادھر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جبکہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں ان کی گرفتاری ڈال دی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular