Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس 22 اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا، وزیر خارجہ

اوکاڑہ : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کے ذمے داروں کو بھارت کی مالی مدد حاصل ہے۔لاہور دھماکے کی ذمے داری قبول کرنے والوں کی بھارت مالی مدد کر رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، کرسمس پر بھارت میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر حملے ہوئے ہیں۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ 22 تا 23 مارچ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس کی صدارت پاکستان کرے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular