Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرنا ہی اسرائیلی جارحیت روکنے کا واحد راستہ ہے، حماس

غزہ : حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اسرائیلی پر ایرانی حملوں کو سراہتے ہوئے کہاہےکہ دشمن کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرنا ہی جارحیت روکنے کا واحد راستہ ہے۔ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ ایران نے اپنے حملوں میں نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے قابض ریاست کے اندرونی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ یہ حملے ایران کے خلاف امریکہ اور قابض اسرائیل کی جارحیت اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی کی سفاکیت کا ایک فطری ردعمل ہیں۔ ابو عبیدہ نے اس بات پر زور دیا کہ قابض دشمن طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتا۔ اگر دشمن کو لگام نہ دی گئی تو وہ خطے کے ممالک کے خلاف اپنی جارحانہ پالیسیوں میں مزید حد سے تجاوز کرے گا۔ انہوں نے ایران کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران امت مسلمہ کے لیے دفاع کی پہلی لائن کی حیثیت رکھتا ہے اور حملہ آور قوتیں کبھی بھی اقوام کے عزم کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular