Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

مذہب کی جبری تبدیلی، پاکستان نے امریکی اور یورپی رپورٹس مسترد کردیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کی امریکا اور یورپ کی رپورٹس کو مسترد کردیا ہے،علما بورڈ کے اجلاس کے بعد طاہر اشرفی نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا وفد ملک میں اقلیتی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا، اسلام تمام الہامی مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، ایک سال میں مختلف مذاہب کے نمائندوں کی جانب سے 127 شکایات آئیں اور ان کا حل نکالا گیا، اسلام جبری مذہب تبدیلی کی اجازت نہیں دیتا۔ بیٹی کسی مسلمان کی، مسیحی، سکھ، یا ہندو کی ہو وہ پاکستان کی بیٹی ہے، بہن ، بیٹی کی عزت وناموس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم ہورہے ہیں جب کہ امریکی رپورٹ میں بھارت کوکلین چٹ دی گئی ہے، حکومت جعلی رپورٹیں بنانے والوں کی خلاف ایکشن لے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular