Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 350 سے متجاوز

جکارتہ: جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد 350 سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سوماترا میں 200 سے زائد افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ لاپتہ ہیں۔
تھائی لینڈ کے صوبے سونگ کھلا میں سیلاب اور بارشوں سے 145 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ملائیشیا میں بھی 2 افراد بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق ہوئے، سری لنکا میں سائیکلون "دتواہ” نے تباہی مچا دی 153 افراد ہلاک ہوئے۔
سری لنکن ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر کے مطابق 191 افراد تاحال لاپتہ ہیں، 43 ہزار سے زائد متاثرین کو فلاحی مراکز میں منتقل کر دیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular