Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 4 بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے مظلوم فلسطینیوں کیخلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسرائیل کے تازہ حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی ڈرون نے غزہ سٹی میں فلسطینی بچوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار بچے جان سے گئے۔ بچوں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ جلانے کیلئے لکڑیاں جمع کررہے تھے جبکہ ساحلی علاقے سدانیا میں کشتی پر فائرنگ سے ایک فلسطینی ماہی گیر شہید ہوا۔
وسطی غزہ میں بھی صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے ہجوم پر گولیوں کا نشانہ بنایا جس میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ادھر ملبے سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ غزہ سٹی کے علاقے زیتون سے مزید چار لاشیں ملی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular