Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاراچنار جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 3 افراد شہید، خاتون زخمی

پاراچنار: ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد شہید جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ تکفیری دہشت گردوں نے پشاور سے پارا چنار جانے والی مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ شہدا میں ڈرائیور مشتاق اور مسافر وہاب علی شامل ہیں۔ جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں اور زخمی خاتون کو علی زئی اسپتال منتقل کیا ۔ یہ گاڑیاں بغیر کانوائے کے پاراچنار کی طرف جارہی تھیں۔ عوام نے آمدو رفت کے راستے محفوظ بنانے کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیاہے۔
واضح رہے کہ پاراچنار ضلع کرم کی لاکھوں آبادی پر مشتمل عوام تقریباً گزشتہ 25 روز سے محصور ہیں۔ علاقے میں اشیائے خوردونوش اور ادویات کی شدید قلّت ہے جبکہ حکومت اور اداروں کی روایتی بےحسی برقرار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular