Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنین میں شدید جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی ہلاک، 5 زخمی

رام اللہ : مغربی کنارے میں صیہونی فوج اور مزاحمت کاروں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ جس میں ایک صیہونی فوجی مارا گیا۔ مغربی کنارے کا شہر جنین گذشتہ گیارہ روز سے صیہونی فوج کے محاصرے میں ہے۔ توپ خانے اور ڈرونز سے صیہونی فوج نے آج بھی مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ جنین پناہ گزین کیمپ کے الیامون قصبے میں حملے سے تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ مزاحمت کاروں نے بارودی مواد سے فوجی گاڑی کو اڑادیا جس سے کئی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
پناہ گزین کیمپ میں ایک تباہ مکان میں چھپے مزاحمت کاروں سے جھڑپ میں ایک صیہونی فوجی ہلاک اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔
ادھر طولکرم میں بھی صیہونی فوج نے چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھیں۔ اسلامی جہاد کے مسلح ونگ طولکرم بٹالین نے کہا کہ اس کی جنوبی محلے میں اسرائیلی انفنٹری فورس کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے، جس میں مصدقہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular