Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا فطرہ کی رقم کا اعلان

لاہور: وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے فطرہ کی رقم کا اعلان کر دیا۔ فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے 400 روپے اور زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے 1050 روپے فی کس کے حساب سے فطرہ ادا کریں۔ بیان میں واضح کیا گیا ہےکہ گندم استعمال کرنیوالے افراد فی کس تین کلو گندم یا اس کی مقامی قیمت جبکہ چاول استعمال کرنیوالے تین کلو چاول فی کس یا اس کی مقامی قیمت ادا کریں۔ جو کہ اوسط قیمت تقریباً 1050 روپے بنتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular