بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا یومِ وفات، سیاسی و مذہبی شخصیات کی مزار پر حاضری

  Click to listen highlighted text! کراچی : ملک میں آج بابائے قوم بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ وفات منایا جارہا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر حاضری دی ہے،گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا بھی کی، اس موقع پر گورنر و وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو بھی کی، ڈی جی رینجرز چوہدری افتخار، ایڈمسٹریٹر مرتضی وہاب اور دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی مزارِ قائد پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

کراچی : ملک میں آج بابائے قوم بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ وفات منایا جارہا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر حاضری دی ہے،گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا بھی کی، اس موقع پر گورنر و وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو بھی کی، ڈی جی رینجرز چوہدری افتخار، ایڈمسٹریٹر مرتضی وہاب اور دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی مزارِ قائد پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔