یمن کو جلد ہی ایک بڑے المیے کا سامنا کرنا پڑ جائے گا،انصار اللہ
نیویارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر انسانی ہمدردی کے تحت امدادی اشیا یمن کے عوام تک نہ پہنچیں تو بھک مری، قحط اور مفلوک الحالی دو کروڑ افراد کی جان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں آئندہ ہفتوں کے دوران یمن میں قحط سالی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر انسانی ہمدردی کے ناطے یمن کے عوام کی امداد کرنے کی درخواست کی، انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے اگر الحدیدہ کے سواحل پر غذائی اشیا اور ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو روکے جانے کا سلسلہ جاری رہا تو یمن کو جلد ہی ایک بڑے المیے کا سامنا کرنا پڑ جائے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن میں قحط سے دو کروڑ افراد کی جان کو…
یمن میں قحط سے دو کروڑ افراد کی جان کو خطرہ
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































