Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں طبی راہداریوں کو توسیع نہ دی گئی تو خطرناک نتائج برآمد ہونگے، عالمی ادارہ صحت

غزہ : عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی راہداریوں کو توسیع نہ دی گئی تو خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔ عالمی ادارہ صحت کے نمائندے رِک پیپرکورن نے غزہ میں ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ غزہ میں طبی راہداریوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ بصورت دیگر مریضوں کو نکالنے کے لیے برسوں لگ جائیں گے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ رفح کے راستے مصر جانے والے مریضوں میں اضافہ ہونا چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ دیگر طبی راہداریاں بھی کھولی جائیں۔
پہلا میڈیکل کوریڈور جسے ہم واقعی بحال دیکھنا چاہتے ہیں وہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے لیے روایتی راستہ ہے۔ مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں اسپتال مریضوں کو وصول کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ غزہ سے بارہ سے چودہ ہزار مریضوں کو انخلاء کی ضرورت ہے جن میں کم از کم پانچ ہزار بچے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular