Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اہداف کے حصول میں ناکامی، صیہونی قیادت میں پھوٹ نمایاں

تل ابیب : غزہ جنگ میں اہداف کے حصول میں ناکامی پر صیہونی قیادت میں پھوٹ نمایاں ہوگئی۔ اور ناکامی کی ذمہ داری کوئی لینے کو تیار نہیں۔ اسرائیلی اخبار وائی نیٹ کی ویب سائٹ نے لکھا ہےکہ جنگ میں ناکامیوں کے اہم کردار اب بھی اپنے عہدوں پر فائز ہیں۔ اور خود کو ذمہ داری سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایسے اہلکار دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے غزہ میں انتظامات کی مخالفت کی تھی۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قیادت میں اختلاف سیاسی ناکامی کی علامت ہے۔ جہاں فیصلہ ساز خود کو جانچنے سے گریز کرتے اور دوسروں پر الزام لگاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ عمل ان کی دشمن سے متعلق سمجھ میں رکاوٹ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular