Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

شیراز مزار پر حملے میں ملوث 2 مجرموں کو پھانسی

شیراز: شیراز میں واقع امام رضا علیہ السلام کے بھائی امام زادہ شاہ چراغ علیہ السلام کے مزار پر حملے میں ملوث دو ملزمان کو تختہ دار پر چڑھادیا گیا۔ دہشت گردانہ حملوں میں ملوث دو افراد کو عدالتی کارروائیوں کے دوران دس مرتبہ پیشی کے ان کے وکلاء کی موجودگی میں سزا کی توثیق کی گئی۔ دونوں مجرموں کو طلوعِ آفتاب سے پہلے شاہ چراغ مزار سے ملحقہ سڑک پر سرِعام پھانسی دی گئی۔ گذشتہ سال 26 اکتوبر کو مزار پر حملے میں 13 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے تھے۔ واقعے کے بعد عدالت کی جانب سے فوری تحقیقات کا حکم جاری کیا گیا جس کے بعد 8 دسمبر کو واقعے میں ملوث ہونے کے شبہ میں 5 افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحویل میں لیا تھا۔
ملزمان نے دہشت گردی کے واقعے میں ملوث ہونے کی تصدیق کی جس کے بعد فساد پھیلانے اور ملکی سالمیت کیخلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے جرم میں عدالت نے پھانسی کا حکم جاری کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular