Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

زمینی آپریشن کیلئے رفح کے بیشتر علاقوں سے انخلا کے احکامات

غزہ : صیہونی فوج نے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کیلئے بیشتر علاقوں سے انخلا کے احکامات جاری کردئے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ ساحل کے ساتھ پھیلی ہوئی خیمہ بستیوں سے مواصی کے علاقے کی جانب نقل مکانی کریں۔ انتباہ کے ساتھ ایک تفصیلی نقشہ بھی دیا گیا ہے جس میں ان علاقوں کی فہرست دی گئی تھی جہاں سے انخلاء کرنا ہے۔اسرائیلی احکامات کے بعد فلسطینی جان بچانے کیلئے رفح سے انخلا کررہے ہیں۔ فلسطینی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انخلا کے نئے خطرات ممکنہ طور پر تباہ کن حالات کو مزید بڑھا سکتے ہیں جس سے صورتحال سنگین ہوجائے گی۔ بیان میں عالمی برادری اور ثالثوں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ رفح گورنری میں بے دخلی کے خطرات کو روکنے کے لیے فوری طور پر مداخلت کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular