Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کے خلاف یورپی ممالک کی قرارداد منظور

تہران : ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایران کے خلاف یورپی ممالک کی قرارداد منظور کرلی ۔ قرارداد کے حق میں انیس ووٹ پڑے۔ بارہ ممالک غیر حاضر رہے جبکہ چین ۔ روس اور نائیجر نے مخالفت میں ووٹ دیا۔
قرارداد میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے یورینیم کے ذخائر اور متاثرہ ایٹمی تنصیبات کی تفصیلات فراہم کرے اور ان تک مکمل رسائی دے۔
ایران نے قرارداد کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیکر مسترد کردیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اس اقدام کو چار ممالک کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ آئی اے ای اے کی آزادی اور ساکھ کو کمزور کرتا ہے۔ اس سے ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان جاری تعاون بری طرح متاثر ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular