Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے یورپ کی سول سوسائٹی متحد، 41 تنظیموں کا اتحاد

برسلز : یورپین سول سوسائٹی کی 41 تنظیموں نے یورپ میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا سے نمٹنے اور مسئلے کو یورپی اداروں کے ساتھ بامقصد طریقے سے اٹھانے کیلئے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم دی کولیکٹیو فار کاؤنٹرنگ اسلاموفوبیا ان یورپ کے بیان میں کہا گیا ہےکہ موجودہ فرنچ ای یو پریزیڈنسی کے تحت ای یو کونسل نے حالیہ دنوں میں اینٹی سیمیٹزم اور نسل پرستی کے بارے میں نکات طے کئے ہیں، لیکن کونسل یورپ کے اندر بڑھتے اسٹرکچرل اور ادارہ جاتی اسلاموفوبیا کو شامل کرنے اور اسے مخاطب کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ان نکات میں روما، افریقی اور ایشیائی افراد کے خلاف نفرت کو بھی شامل نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular