Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

غزہ معاہدہ کے پہلے مرحلے کی تکمیل کی اہمیت پر زور

منامہ: خلیج تعاون کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے فریم ورک کے معاہدے کی تکمیل کی اہمیت پر زور دیا۔ منامہ میں 46 ویں سربراہی کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں جی سی سی نے کسی بھی رکن ملک کے خلاف طاقت کے استعمال یا دھمکی کو یکسر مسترد کر دیا۔ رہنماؤں نے کہا کہ رکن ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مضبوط بنانا خطے کے استحکام، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ افتتاحی اجلاس سے خطاب میں بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ جی سی سی کے رکن ممالک کی سلامتی اور خوشحالی ناقابل تقسیم ہیں۔ جی سی سی کے سیکریٹری جاسم محمد البدوَی نے غزہ میں معاہدے تک پہنچنے میں مدد میں قطر، مصر اور ترکیہ کی مسلسل کوششوں کی تعریف کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular