Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر توجہ دینے پر زور

ریاض : سعودی عرب نے فلسطین اور دیگر عرب مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں خطاب کرتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کمیشن کی صدر ڈاکٹر ھلا التجویری نے 1967 کی سرحدوں پرمشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے موقف کا اعادہ کیا جس کا دارالحکومت یروشلم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ انسانی حقوق کا احترام دنیا میں کہیں بھی غالب رہے تو ہمیں مذاہب اور مذہبی علامات کی توہین، نفرت انگیز تقریر جسیے معاشرے کو نقصان پہنچانے والے طریقوں کا مقابلہ کرنا ہوگا تاکہ مضبوط اور مربوط معاشرے برقرار رہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular