Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اںو ظہبی: اماراتی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات

ABU DHABI, UNITED ARAB EMIRATES – JANUARY 07: (—-EDITORIAL USE ONLY MANDATORY CREDIT – ‘ UNITED ARAB EMIRATES FOREIGN MINISTRY / HANDOUT’ – NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS – DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS—-) United Arab Emirates (UAE) Foreign Minister and International Cooperation Sheikh Abdullah bin Zayed (R) shakes hand with Israeli Foreign Minister Gideon Saar (L) as they pose for a photo prior to their meeting in Abu Dhabi, United Arab Emirates on January 07, 2025. (Photo by United Arab Emirates Foreign Ministry / Handout/Anadolu via Getty Images)

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے اپنے دوست اسرائیلی ہم منصب گیڈون سار سے ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے مطابق ابو ظہبی میں ملاقات کے دوران شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے اسرائیلی وزیرخارجہ گیڈون سار کے ساتھ غزہ میں بگڑتے انسانی بحران اور جنگ بندی کی کوششوں پربات چیت کی۔ بیان کےمطابق شیخ عبداللہ نے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کے ساتھ ساتھ خطے میں تنازع کو مزید نہ بڑھنے دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کہا کہ مذاکرات بحال اور سیاسی طور پر سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھا جائے۔ اُنہوں نے دہشت گردی، کشیدگی اور تشدد کے خاتمے اور دو ریاستی حل کی ضرورت پرزور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular