نیویارک : پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر منتخب ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 185 ممبران نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ایشیائی گروپ کی سیٹ پر پاکستان نے 182 ووٹ حاصل کیے.