Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مسجدِ اقصیٰ کے صحن میں ہزاروں فلسطینیوں کی نمازِ عید

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں نماز عید ادا کی۔ دنیا کے کئی ممالک کی طرح فلسطین میں بھی عیدالفطر منائی گئی۔ نماز عید کی ادائیگی کیلئے فلسطینی نماز فجر سے ہی مسجد الاقصیٰ پہنچنا شروع ہوگئے تھے۔ جبکہ غزہ میں بمباری سے شہید مساجد کے سامنے بھی نمازِ عید ادا کی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular