Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مصری منصوبہ زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا ہے، اسرائیل، امریکا

واشنگٹن : اسرائیل اور امریکا نے مصر کے غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے کو مسترد کردیا۔ وائٹ ہاؤس نے مصر کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ زدہ علاقے کے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا ہے۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز نے کہاکہ غزہ اس وقت ناقابل رہائش ہے اور وہاں کے رہائشی ملبے اور نہ پھٹنے والے ہتھیاروں سے بھرے علاقے میں نہیں رہ سکتے۔
اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان اورین مارمورسٹین نےکہاکہ عرب سربراہ اجلاس کا اعلامیہ غزہ کی حقیقی صورت حال کا علاج نہیں کرتا ہے۔ اجلاس کے بیان میں حماس کے حملے کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ یہ بیان فلسطینی اتھارٹی اور انروا پر انحصار کر رہا ہے۔ جنہیں بدعنوان قرار دیا جا چکاہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular