Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا جامع اور متبادل منصوبہ تیار کرلیا

قاہرہ : مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا ایک جامع اور متبادل منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ مصر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ مصر ایک جامع تجویز پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس میں غزہ کی تعمیر نو پر توجہ مرکوز کی جائے گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ فلسطینی اپنے وطن میں رہیں۔ وزارت خارجہ نے زور دے کر کہا کہ قاہرہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فلسطینی کاز کے منصفانہ حل تک پہنچنے کے لیے تعاون کرے گا جس میں خطے کے لوگوں کے حقوق کو مدنظر رکھا جائے۔ وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے کسی بھی حل میں خطے میں امن کے فوائد کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے.
القہرہ نیوز نے مصری حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قاہرہ نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو دوبارہ آباد کرنے سے انکار کی تصدیق کر دی ہے اور وہ اس مضبوط موقف پر قائم ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular