Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 4 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور: شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے، مقابلے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگردوں کے سرغنہ حضرت زمان عرف خاورے ملا سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوئے، حضرت زمان دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان بھی شہید ہوئے جن میں لانس نائیک تبسم الحق، سپاہی نعیم اختر اور سپاہی عبدالحمید شامل ہیں۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے سپاہی فرمان علی شہید ہوگئے۔ علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular