Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شہید بہمن باقری نامی ڈرون بردار جہاز ایرانی بحریہ کے جنگی بیڑے میں شامل

تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری اور سپاہ کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں شہید بہمن باقری نامی ڈرون بردار جہاز کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاح کے بعد جہاز کو سپاہ کی بحریہ کے جنگی بیڑے میں شامل کر لیا گیا۔ ڈرون بردار جہاز کی شمولیت ایران کی فوجی طاقت میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ شہید بہمن باقری جہاز کی لمبائی 240 میٹر اور اونچائی 21 میٹر ہے۔ یہ جہاز ہیلی کاپٹر، میزائل اور ڈرون سے لیس ہے اور 60 ڈرون اور 30 میزائل بردار کشتیوں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular