Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

لبنان میں فلسطینی گروپوں کو غیر مسلح کرنے کا آغاز

بیروت : لبنان نے امریکی دباؤ پر پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینی دھڑوں کو غیر مسلح کرنا شروع کر دیا ہے۔ فلسطینی دھڑوں کو غیر مسلح کرنے کا اقدام لبنانی فوج کے دائرہ اختیار میں تمام ہتھیاروں کو اکٹھا کرنے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔ یہ فیصلہ اکیس مئی کو فلسطینی صدر محمود عباس اور لبنانی صدر جوزف عون کی ملاقات میں کیا گیا تھا۔
بارہ پناہ گزین کیمپوں سے اسلحہ جمع کرنے کا سلسلہ بیروت کے برج البراجنہ کیمپ سے شروع کیا گیا ہے۔ فتح کے ایک سینیئر کمانڈر سوبی ابو عرب نے بتایا کہ جو ہتھیار فوری طور پر حوالے کیے جا رہے ہیں وہ غیر قانونی ہتھیار ہیں جو ان کے جوانوں نے کیمپ میں جمع کیے ہیں نہ کہ ان کے اپنے ہتھیار ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular