Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی اسنائپرز نے رفح میں دو فلسطینی بچوں کو شہید کر دیا

غزہ: جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی اسنائپرز نے رفح میں دو فلسطینی بچوں کو شہید کر دیا۔ جبکہ ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام بھی جاری ہے۔
رفح شہر کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی اسنائپرز نے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔ شہدا میں 2 بچے شامل ہیں۔ فائرنگ سے بچوں سمیت آٹھ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ادھر رفح میں صیہونی فوج کے حملوں میں ملیامیٹ ہونیوالی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام شروع ہوگیا ہے تاکہ نیچے دبی لاشوں کو نکالا جاسکے۔ چند گھنٹوں کے اندر ملبے سے 137 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular